ابنا: اسماعيل ہنيہ نے جو قطر کے دورے پر ہيں ، کہا کہ ايران نے ہميشہ فلسطيني عوام کا ساتھ ديا ہے اور غاصب صہيوني حکومت کے مقابلے ميں فلسطيني مزاحمتي قوتوں کي حمايت کي ہے اور يہ حمايت ابھي جاري ہے -
اسماعيل ہنيہ نے کہا کہ وہ جلد ہي ايران کا دورہ کرنے والے ہيں - انہوں نے کہا کہ ايران کے ساتھ فلسطين کے تعلقات انتہائي خوشگوار اور دو طرفہ احترام کي بنيادوں پر ا ستوار ہيں- اسماعيل ہنيہ علاقے کے اسلامي ملکوں کے اپنے دوسرے دورے ميں قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچے ہيں اور وہ جلد ہي ايران کا دورہ کرنےوالے ہيں.........
/169